Quran Uthmani Arabic with Urdu TranslationSurah Al HumazahShah Abdul Qadir |
For Better Viewing Download Arabic / Urdu Fonts
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
وَيۡلٌ۬ لِّڪُلِّ هُمَزَةٍ۬ لُّمَزَةٍ خرابی ہے ہر طعنے دیتے عیب چنتے کی۔ |
1 |
ٱلَّذِى جَمَعَ مَالاً۬ وَعَدَّدَهُ ۥ جس نے سمیٹا مال اور گِن گِن رکھا، |
2 |
يَحۡسَبُ أَنَّ مَالَهُ ۥۤ أَخۡلَدَهُ ۥ خیال رکھتا ہے کہ اس کا مال سدا رہے گا اسکے ساتھ۔ |
3 |
كَلَّاۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى ٱلۡحُطَمَةِ کوئی نہیں!اس کو پھینکنا ہے اس روندنے والی (حُطمہ) میں۔ |
4 |
وَمَآ أَدۡرَٮٰكَ مَا ٱلۡحُطَمَةُ اور تو کیا بوجھا کون ہے روندنے والی (حُطمہ)؟ |
5 |
نَارُ ٱللَّهِ ٱلۡمُوقَدَةُ آگ ہے اﷲ کی سلگائی۔ |
6 |
ٱلَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى ٱلۡأَفۡـِٔدَةِ وہ جو جھانک لیتی ہے دل(میں) ۔ |
7 |
إِنَّہَا عَلَيۡہِم مُّؤۡصَدَةٌ۬ ان کو اس میں موندا (ڈھانک دیا)ہے، |
8 |
فِى عَمَدٍ۬ مُّمَدَّدَةِۭ لمبے لمبے ستونوں میں۔ *********** |
9 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, PakistanEnail: cmaj37@gmail.com |
|
Visits wef Apr 2024 |