Quran Uthmani Arabic with Urdu TranslationSurah Al FilShah Abdul Qadir |
اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
أَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصۡحَـٰبِ ٱلۡفِيلِ نہ دیکھا کیسا کیا تیرے رب نے، ہاتھی والوں سے؟ |
1 |
أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِى تَضۡلِيلٍ۬ نہ کر دیا ان کا داؤ غلط؟ |
2 |
وَأَرۡسَلَ عَلَيۡہِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ اور بھیجے ان پر اڑتے جانور تنگ تنگ (جھنڈ)۔ |
3 |
تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةٍ۬ مِّن سِجِّيلٍ۬ پھینکتے ان پر پتھریاں کھنگر (کنکر)کی؟ |
4 |
فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٍ۬ مَّأۡڪُولِۭ پھر کر ڈالا ان کو جیسے بھس کھایا ہوا *********** |
5 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, Pakistan |
Visits wef Apr 2024 |