Quran Uthmani Arabic with Urdu Translation

Surah Al Asr

Shah Abdul Qadir

اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


وَٱلۡعَصۡرِ

 قسم اترتے دن (زمانے) کی۔

1

إِنَّ ٱلۡإِنسَـٰنَ لَفِى خُسۡرٍ

مقرر انسان پر ٹوٹا (خسارہ) ہے۔

2

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ

  مگر جو یقین لائے اور کئے بھلے کام،

وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡحَقِّ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ

اور آپس میں تقید (نصیحت) کیا سچے دین کا، اور آپس میں تقید (تلقین) کیا سہار(صبر) کا۔

***********

3


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Apr 2024 web counter