Quran Arabic with Urdu TranslationSurah Al KafirunShah Abdul Qadir |
اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ تو کہہ ، اے منکرو! |
1 |
لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ میں نہیں پوجتا جس کو تم پُوجو۔ |
2 |
وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ اور نہ تم پُوجو جس کو میں پُوجو ں۔ |
3 |
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ اور نہ مجھ کو پوجنا جس کو تم نے پُوجا۔ |
4 |
وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ اور نہ تم کو پوجنا جس کو میں پُوجوں۔ |
5 |
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ تم کو تمہاری راہ، اور مجھ کو میری راہ۔ *********** |
6 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, Pakistan |
Visits wef Apr 2024 |