Quran Arabic with Urdu TranslationSurah Al NasrShah Abdul Qadir |
For Better Viewing Download Arabic / Urdu Fonts
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ جب پہنچ چکی مدد اﷲ کی اور فیصلہ۔ |
1 |
وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا اور تو نے دیکھے لوگ داخل ہوتے اﷲ کے دین میں فوج در فوج۔ |
2 |
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ اب پاکی بول اپنے رب کی خوبیاں، اور گناہ بخشوا اس سے ، إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا بیشک وہ معاف کرنےوالا ہے۔ *********** |
3 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, PakistanEnail: cmaj37@gmail.com |
|
Visits wef Apr 2024 |