Quran Arabic with Urdu Translation

Surah Al Kawthar

Shah Abdul Qadir

اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ

ہم نے تم کو دی کوثر۔

1

فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ

سو نماز پڑھ اپنے رب کے آگے، اور قربانی کر۔

2

إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ

بیشک جو بیری (دشمن) ہے تیرا، وہی رہا پیچھا کٹا (بے نام و نشان)۔

***********

3


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Apr 2024 web counter