Quran Arabic with Urdu TranslationSurah Al AdiyatShah Abdul Qadir |
For Better Viewing Download Arabic / Urdu Fonts
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا قسم ہے دوڑتے گھوڑوں کی، ہانپتے ، |
1 |
فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا پھر آگ سلگاتے جھاڑ کر، |
2 |
فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا پھر دھاڑ دیتے صبح کو، |
3 |
فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا پھر اٹھاتے اس میں گرد، |
4 |
فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا پھر پیٹھ (گھس) جاتے اس وقت فوج میں، |
5 |
إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ بیشک آدمی اپنے رب کا نا شکرا ہے، |
6 |
وَإِنَّهُ عَلَى ذَلِكَ لَشَهِيدٌ اور وہ یہ کام سامنے دیکھتا ہے، |
7 |
وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ اور آدمی محبت پر مال کے مضبوط ہے۔ |
8 |
أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ کیا نہیں جانتا وہ وقت کہ کریدے (نکالے) جائیں جو قبروں میں ہیں۔ |
9 |
وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ اور تحقیق (ظاہر) ہو جو جیوں (دلوں) میں ہے۔ |
10 |
إِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَخَبِيرٌ بیشک ان کے رب کو ان کی اس دن سب خبر ہے۔ *********** |
11 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, PakistanEnail: cmaj37@gmail.com |
|
Visits wef Apr 2024 |