Quran Urdu Translation

Surah Al Qadr

Translation by Fateh Muhammad Jalundhari

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا ‏

1

اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟

2

شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے

3

اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام) کے لئے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں

4

(یہ رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے

***********

5


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Apr 2024 free web page counter