Quran Arabic with Urdu TranslationSurah Al NasrTranslation by Fateh Muhammad Jalundhari |
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ جب اللہ کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہوگئی) |
1 |
وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں |
2 |
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ تو اپنے پروردگار کی تسبیح بیان کرو اور اس سے مغفرت مانگو إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا بےشک وہ معاف کرنے والا ہے *********** |
3 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, Pakistan |
|
Visits wef Apr 2024 |