Quran Arabic with Urdu TranslationSurah Al KafirunTranslation by Fateh Muhammad Jalundhari |
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ (اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم) ان منکران اسلام سے کہہ دو کہ اے کافرو! |
1 |
لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ جن (بتوں) کو تم پوجتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا |
2 |
وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ اور جس (خد) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے |
3 |
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَا عَبَدْتُمْ اور (میں کہتا ہوں) کہ جن کی تم پرستش کرتے ہو انکی پرستش کرنے والا نہیں ہوں |
4 |
وَلَا أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ اور نہ تم اسکی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں |
5 |
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر *********** |
6 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, Pakistan |
|
Visits wef Apr 2024 |