Quran Arabic with Urdu Translation

Surah Al Masad

Translation by Fateh Muhammad Jalundhari

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ

ابو لہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو

1

مَا أَغْنَى عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ

نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا

2

سَيَصْلَى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ

وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوگا

3

وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ

اور اس کی جورو بھی ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے ‏

4

فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِنْ مَسَدٍ

اس کے گلے میں مونج کی رسی ہوگی ‏

***********

5


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Apr 2024

free web page counter