Quran Arabic with Urdu Translation

Surah Al Nas

Shah Abdul Qadir

اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ

تو کہہ ، میں پناہ میں آیالوگوں کے رب کی۔

1

مَلِكِ النَّاسِ

لوگوں کے بادشاہ کی۔

2

إِلَهِ النَّاسِ

 لوگوں کے پُوجے  (معبود) کی۔

3

مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ

 بدی سے اسکی، جو سنکارے (وسوسہ ڈالے) اور چھپ جائے۔

4

الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ

 وہ جو خیال (وسوسہ) ڈالتا ہے لوگوں کے دل میں۔

5

مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ

 (خواہ ہو) جِنوں میں (سے) اور آدمیوں میں(سے)۔

***********

6


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Apr 2024 web counter