Quran Arabic with Urdu Translation

Surah Al Fatihah

Shah Abdul Qadir

For Better Viewing Download Arabic / Urdu Fonts

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔

1

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

 سب تعریف اﷲ کو ہے، جو صاحب سارے جہان کا۔

2

الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

بہت مہربان نہایت رحم والا۔

3

مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ

 مالک انصاف کے دن کا۔

4

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

 تجھی کو ہم بندگی کریں، اور تجھی سے ہم مدد چاہیں۔

5

اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ

 چلا ہم کو راہ سیدھی۔

6

صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ

 راہ ان لوگوں کی جن پر تو نے فضل کیا،

غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ

نہ وہ جن پر غصّہ ہوا، اور بہکنے والے۔

***********

7


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Enail: cmaj37@gmail.com

Visits wef Apr 2024

web counter