Quran Arabic with Urdu TranslationSurah Al TakathurShah Abdul Qadir |
For Better Viewing Download Arabic / Urdu Fonts
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ غفلت میں رکھا تم کو (دنیا کی) بہتات (کثرت) کی حرص نے، |
1 |
حَتَّى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ جب تک جا دیکھیں قبریں۔ |
2 |
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ کوئی نہیں (خبردار) آگے (عنقریب) جان لو گے۔ |
3 |
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ پھر بھی کوئی نہیں (سن لو) ! آگے جان لو گے۔ |
4 |
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ کوئی نہیں (دیکھو) !اگر جانو یقین کر جاننا۔ |
5 |
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ بیشک تم کو دیکھنا دوزخ، |
6 |
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ پھر دیکھنا یقین کی آنکھ سے۔ |
7 |
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ پھر پوچھیں گے تم سے اس دن آرام (نعمتوں) کی حقیقت۔ *********** |
8 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, PakistanEnail: cmaj37@gmail.com |
|
Visits wef Apr 2024 |