Quran Arabic with Urdu TranslationSurah Al QadrShah Abdul Qadir |
For Better Viewing Download Arabic / Urdu Fonts
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ ہم نے یہ (قرآن) اتارا شب قدر میں۔ |
1 |
وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ اور تو کیا سمجھا کیا ہے شب قدر؟ |
2 |
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ شب قدر بہتر ہے ہزار مہینے سے۔ |
3 |
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ اترتے ہیں فرشتے اور روح اس میں اپنے رب کے حکم سے، ہر کام پر۔ |
4 |
سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ امان ہے وہ رات صبح کے نکلنے تک۔ *********** |
5 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, PakistanEnail: cmaj37@gmail.com |
|
Visits wef Apr 2024 |