Quran Arabic with Urdu TranslationSurah Al AlaqShah Abdul Qadir |
For Better Viewing Download Arabic / Urdu Fonts
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ پڑھ اپنے رب کے نام سے، جس نے بنایا۔ |
1 |
خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ بنایا آدمی لہو کی پھٹکی سے، |
2 |
اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ پڑھ، اور تیرا رب بڑا کریم ہے۔ |
3 |
الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ جس نے علم سکھایا قلم سے۔ |
4 |
عَلَّمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ سکھایا آدمی کو جو نہ جانتا تھا۔ |
5 |
كَلَّا إِنَّ الْإِنْسَانَ لَيَطْغَى کوئی نہیں (خبردار)! آدمی سر چڑھتا (سرکش ہو جاتا)ہے، |
6 |
أَنْ رَآهُ اسْتَغْنَى اس سے کہ دیکھے آپ (خود) کو محفوظ۔ |
7 |
إِنَّ إِلَى رَبِّكَ الرُّجْعَى بیشک تیرے رب کی طرف پھر (لوٹ کر) جانا ہے۔ |
8 |
أَرَأَيْتَ الَّذِي يَنْهَى تو نے دیکھا وہ جو منع کرتا ہے، |
9 |
عَبْدًا إِذَا صَلَّى ایک بندے کو ، جب نماز کرے (پڑھے)؟ |
10 |
أَرَأَيْتَ إِنْ كَانَ عَلَى الْهُدَى بھلا دیکھ تو اگر ہوت(وہ بندہ) نیک راہ پر، |
11 |
أَوْ أَمَرَ بِالتَّقْوَى یا سکھاتا ڈر کے کام۔ |
12 |
أَرَأَيْتَ إِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى بھلا دیکھ تو! اگر جھٹلایا اور منہ موڑا، |
13 |
أَلَمْ يَعْلَمْ بِأَنَّ اللَّهَ يَرَى یہ نہ جانا کہ اﷲ دیکھتا ہے؟ |
14 |
كَلَّا لَئِنْ لَمْ يَنْتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ کوئی نہیں اگر باز نہ آئے گا۔ ہم گھسیٹیں گے چوٹی (پیشانی) پکڑ کر۔ |
15 |
نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ کیسی چوٹی (پیشانی) جھوٹی گنہگار۔ |
16 |
فَلْيَدْعُ نَادِيَهُ اب بلائے اپنی مجلس(حامیوں کی) کو۔ |
17 |
سَنَدْعُ الزَّبَانِيَةَ ہم بلاتے ہیں پیادے (عذاب کے فرشتے)سیاست کرنے کو۔ |
18 |
كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَاسْجُدْ وَاقْتَرِبْ ۩ کوئی نہیں (خبردار)! نہ مان اس کا کہا، اور سجدہ کر، اور نزدیک ہو۔ (سجدہ) *********** |
19 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, PakistanEnail: cmaj37@gmail.com |
|
Visits wef Apr 2024 |