Surah Al Tin

Urdu Translation: Shah Abdul Qadir

For Better Viewing Download Arabic / Urdu Fonts

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


قسم انجیرکی اور زیتون کی،

1

اور طور سینین کی،

2

اور اس شہر امن والے کی۔

3

ہم نے بنایا آدمی خوب سے خوب اندازہ (ساخت) پر،

4

 پھر پھینک دیا اس کو نیچوں سے نیچے۔

5

مگر (سوائے ان کے) جو یقین لائے، اور کیں بھلائیاں، سو ان کو نیگ (اجر)ہے بے انتہا۔

6

پھر اس پیچھے تو (تجھے) کیوں جھٹلائے بدلا ملنا۔

7

  کیا نہیں ہے اﷲ سب حاکموں سے بہتر حاکم؟

***********

8


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Enail: cmaj37@gmail.com

Visits wef Apr 2024

web counter