Quran Arabic with Urdu TranslationSurah Al QurayshTranslation by Fateh Muhammad Jalundhari |
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ قریش کے مانوس کرنے کے سبب |
1 |
إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ یعنی ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب |
2 |
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ لوگوں کو چاہئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں |
3 |
الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِنْ جُوعٍ وَآمَنَهُمْ مِنْ خَوْفٍ جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا *********** |
4 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, Pakistan |
|
Visits wef Apr 2024 |