Quran Arabic with Urdu Translation

Surah Al Fil

Translation by Fateh Muhammad Jalundhari

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟

1

أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ

کیا ان کا داؤ غلط نہیں کیا؟

(کیا)

2

وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ

اور ان پر جھلڑ (جھنڈ) کے جھلڑ (جھنڈ) جانور (پرندے) بھیجے

3

تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ

جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے

4

فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ

تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس ‏

***********

5


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Apr 2024

free web page counter