Quran Arabic with Urdu Translation

Surah Al Adiyat

Translation by Fateh Muhammad Jalundhari

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا

ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتے ہیں

1

فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا

پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں

2

فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا 

پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں

3

فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا

پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں ‏

4

فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا 

پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں

5

إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ

بے شک  انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے

6

وَإِنَّهُ عَلَى ذَلِكَ لَشَهِيدٌ

اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے ‏

7

وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ

وہ تو مال کی سخت محبت کرنے والا ہے ‏

8

أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ 

کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لئے جائیں گے ‏

9

وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ 

اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے

10

إِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَخَبِيرٌ

بے شک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا ‏

***********

11


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Apr 2024 free web page counter