Quran Uthmani Arabic with Urdu TranslationSurah Al MasadShah Abdul Qadir |
For Better Viewing Download Arabic / Urdu Fonts
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
تَبَّتۡ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ۬ وَتَبَّ ٹوٹ گئے ہاتھ ابی لہب کے، اور ٹوٹ گیا وہ آپ۔ |
1 |
مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُ ۥ وَمَا ڪَسَبَ کام نہ آیا اس کو مال اس کا، اور نہ جو کمایا۔ |
2 |
سَيَصۡلَىٰ نَارً۬ا ذَاتَ لَهَبٍ۬ اب پہنچے گا ڈیگ (لپٹیں) مارتی آگ میں۔ |
3 |
وَٱمۡرَأَتُهُ ۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ اور اس کی جورو ۔ سر پر لیے پھرتی ایندھن۔ |
4 |
فِى جِيدِهَا حَبۡلٌ۬ مِّن مَّسَدِۭ اس کی گردن میں رسی ہے مونج کی۔ *********** |
5 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, PakistanEnail: cmaj37@gmail.com |
|
Visits wef Apr 2024 |