Quran Uthmani Arabic with Urdu TranslationSurah Al KafirunShah Abdul Qadir |
For Better Viewing Download Arabic / Urdu Fonts
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
قُلۡ يَـٰٓأَيُّہَا ٱلۡڪَـٰفِرُونَ تو کہہ ، اے منکرو! |
1 |
لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ میں نہیں پوجتا جس کو تم پُوجو۔ |
2 |
وَلَآ أَنتُمۡ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ اور نہ تم پُوجو جس کو میں پُوجو ں۔ |
3 |
وَلَآ أَنَا۟ عَابِدٌ۬ مَّا عَبَدتُّمۡ اور نہ مجھ کو پوجنا جس کو تم نے پُوجا۔ |
4 |
وَلَآ أَنتُمۡ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ اور نہ تم کو پوجنا جس کو میں پُوجوں۔ |
5 |
لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِىَ دِينِ تم کو تمہاری راہ، اور مجھ کو میری راہ۔ *********** |
6 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, PakistanEnail: cmaj37@gmail.com |
|
Visits wef Apr 2024 |