Quran Uthmani Arabic with Urdu TranslationSurah Al Ma'unShah Abdul Qadir |
For Better Viewing Download Arabic / Urdu Fonts
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ تو نے دیکھا! وہ جو جھٹلاتا ہے انصاف ہونا، |
1 |
فَذَٲلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلۡيَتِيمَ سو وہی ہے جو دھکیلتا ہے یتیم کو، |
2 |
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ اور نہیں تاکید کرتا محتاج کے کھانے پر۔ |
3 |
فَوَيۡلٌ۬ لِّلۡمُصَلِّينَ پھر خرابی ہے ان نمازیوں کی ، |
4 |
ٱلَّذِينَ هُمۡ عَن صَلَاتِہِمۡ سَاهُونَ جو اپنی نماز سے بے خبر ہیں، |
5 |
ٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَ وہ جو دکھاوا کرتے ہیں۔ |
6 |
وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ اور مانگے نہ دیں برتنے کی چیز۔ *********** |
7 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, PakistanEnail: cmaj37@gmail.com |
|
Visits wef Apr 2024 |