Quran Uthmani Arabic with Urdu Translation

Surah Al Adiyat

Shah Abdul Qadir

For Better Viewing Download Arabic / Urdu Fonts

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


***********

وَٱلۡعَـٰدِيَـٰتِ ضَبۡحً۬ا

قسم ہے دوڑتے گھوڑوں کی، ہانپتے ،

1

فَٱلۡمُورِيَـٰتِ قَدۡحً۬ا

 پھر آگ سلگاتے جھاڑ کر،

2

فَٱلۡمُغِيرَٲتِ صُبۡحً۬ا

پھر دھاڑ دیتے صبح کو،

3

فَأَثَرۡنَ بِهِۦ نَقۡعً۬ا  

پھر اٹھاتے اس میں گرد،

4

فَوَسَطۡنَ بِهِۦ جَمۡعًا  

پھر پیٹھ (گھس) جاتے اس وقت فوج میں،

5

إِنَّ ٱلۡإِنسَـٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٌ۬  

بیشک آدمی اپنے رب کا نا شکرا ہے،

6

وَإِنَّهُ ۥ عَلَىٰ ذَٲلِكَ لَشَہِيدٌ۬

اور وہ یہ کام سامنے دیکھتا ہے،

7

وَإِنَّهُ ۥ لِحُبِّ ٱلۡخَيۡرِ لَشَدِيدٌ  

اور آدمی محبت پر مال کے مضبوط ہے۔

8

أَفَلَا يَعۡلَمُ إِذَا بُعۡثِرَ مَا فِى ٱلۡقُبُورِ  

  کیا نہیں جانتا وہ وقت  کہ کریدے (نکالے) جائیں جو قبروں میں ہیں۔

9

وَحُصِّلَ مَا فِى ٱلصُّدُورِ  

اور تحقیق (ظاہر) ہو جو جیوں (دلوں) میں ہے۔

10

إِنَّ رَبَّہُم بِہِمۡ يَوۡمَٮِٕذٍ۬ لَّخَبِيرُۢ  

 بیشک ان کے رب کو ان کی اس دن سب خبر ہے۔

11


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Enail: cmaj37@gmail.com

Visits wef Apr 2024

web counter