Quran Uthmani Arabic with Urdu TranslationSurah Al TinShah Abdul Qadir |
اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيۡتُونِ قسم انجیرکی اور زیتون کی، |
1 |
وَطُورِ سِينِينَ اور طور سینین کی، |
2 |
وَهَـٰذَا ٱلۡبَلَدِ ٱلۡأَمِينِ اور اس شہر امن والے کی۔ |
3 |
لَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَـٰنَ فِىٓ أَحۡسَنِ تَقۡوِيمٍ۬ ہم نے بنایا آدمی خوب سے خوب اندازہ (ساخت) پر، |
4 |
ثُمَّ رَدَدۡنَـٰهُ أَسۡفَلَ سَـٰفِلِينَ پھر پھینک دیا اس کو نیچوں سے نیچے۔ |
5 |
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ فَلَهُمۡ أَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُونٍ۬ مگر (سوائے ان کے) جو یقین لائے، اور کیں بھلائیاں، سو ان کو نیگ (اجر)ہے بے انتہا۔ |
6 |
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِٱلدِّينِ پھر اس پیچھے تو (تجھے) کیوں جھٹلائے بدلا ملنا۔ |
7 |
أَلَيۡسَ ٱللَّهُ بِأَحۡكَمِ ٱلۡحَـٰكِمِينَ کیا نہیں ہے اﷲ سب حاکموں سے بہتر حاکم؟ *********** |
8 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, Pakistan |
Visits wef Apr 2024 |