Quran Uthmani Arabic with Urdu TranslationSurah Al RahmanShah Abdul Qadir |
For Better Viewing Download Arabic / Urdu Fonts
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
ٱلرَّحۡمَـٰنُ رحمٰن نے |
1 |
عَلَّمَ ٱلۡقُرۡءَانَ سکھایا قرآن، |
2 |
خَلَقَ ٱلۡإِنسَـٰنَ بنایا (پیدا کیا) آدمی، |
3 |
عَلَّمَهُ ٱلۡبَيَانَ پھر سکھائی اس کو بات (بولنا) ، |
4 |
ٱلشَّمۡسُ وَٱلۡقَمَرُ بِحُسۡبَانٍ۬ سورج اور چاند(پابند ہیں) کوایک حساب ہے۔ |
5 |
وَٱلنَّجۡمُ وَٱلشَّجَرُ يَسۡجُدَانِ اور جھاڑ (جھاڑیاں) اور درخت لگے ہیں سجدے میں۔ |
6 |
وَٱلسَّمَآءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ ٱلۡمِيزَانَ اورآسمان کو اُونچا کیا اور رکھی ترازو (توازن قائم کیا) ، |
7 |
أَلَّا تَطۡغَوۡاْ فِى ٱلۡمِيزَانِ کہ مت زیادتی کرو ترازو (عدل و انصاف) میں۔ |
8 |
وَأَقِيمُواْ ٱلۡوَزۡنَ بِٱلۡقِسۡطِ وَلَا تُخۡسِرُواْ ٱلۡمِيزَانَ اور سیدھی ترازو تولو انصاف سے اور مت گھٹاؤ تول۔ |
9 |
وَٱلۡأَرۡضَ وَضَعَهَا لِلۡأَنَامِ اور زمین کو رکھا واسطے خلق (مخلوق) کے، |
10 |
فِيہَا فَـٰكِهَةٌ۬ وَٱلنَّخۡلُ ذَاتُ ٱلۡأَكۡمَامِ اس میں میوہ (لذیذ پھل) ہے اور کھجوریں، جن کے میوہ پر غلاف، |
11 |
وَٱلۡحَبُّ ذُو ٱلۡعَصۡفِ وَٱلرَّيۡحَانُ اور اناج جس کے ساتھ بھس ہے اور پھول خوشبو۔ |
12 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے تم دونوں (جن اور انسان)؟ |
13 |
خَلَقَ ٱلۡإِنسَـٰنَ مِن صَلۡصَـٰلٍ۬ كَٱلۡفَخَّارِ بنایا آدمی کھنکھناتی مٹی سے جیسے ٹھیکرا، |
14 |
وَخَلَقَ ٱلۡجَآنَّ مِن مَّارِجٍ۬ مِّن نَّارٍ۬ اور بنایا جان (جن کو) آگ کی ڈیگ (شعلے) سے۔ |
15 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
16 |
رَبُّ ٱلۡمَشۡرِقَيۡنِ وَرَبُّ ٱلۡمَغۡرِبَيۡنِ مالک دو مشرقوں کا اور مالک دو مغرب کا۔ |
17 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
18 |
مَرَجَ ٱلۡبَحۡرَيۡنِ يَلۡتَقِيَانِ چلائے دو دریا بھڑ چلتے (آپس میں ٹکراتے) ۔ |
19 |
بَيۡنَہُمَا بَرۡزَخٌ۬ لَّا يَبۡغِيَانِ (حائل) ان میں ہے ایک پردہ، زیادتی نہیں کرتے۔ |
20 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
21 |
يَخۡرُجُ مِنۡہُمَا ٱللُّؤۡلُؤُ وَٱلۡمَرۡجَانُ نکلتا ہے اُن سے موتی اور مونگا۔ |
22 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
23 |
وَلَهُ ٱلۡجَوَارِ ٱلۡمُنشَـَٔاتُ فِى ٱلۡبَحۡرِ كَٱلۡأَعۡلَـٰمِ اور اسی کے ہیں جہاز اُونچے گہرے دریا میں جیسے پہاڑ۔ |
24 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
25 |
كُلُّ مَنۡ عَلَيۡہَا فَانٍ۬ جو کوئی ہے زمین پر نبڑنے (فنا ہونے) والا ہے، |
26 |
وَيَبۡقَىٰ وَجۡهُ رَبِّكَ ذُو ٱلۡجَلَـٰلِ وَٱلۡإِكۡرَامِ اور رہے گا (باقی) منہ (ذات) تیرے رب کا، بزرگی اور تعظیم والا۔ |
27 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
28 |
يَسۡـَٔلُهُ ۥ مَن فِى ٱلسَّمَـٰوَٲتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ اس سے مانگتے ہیں جو کوئی ہیں آسمانوں میں اور زمین میں۔ كُلَّ يَوۡمٍ هُوَ فِى شَأۡنٍ۬ ہر دن اس کو ایک دھندا (کام)ہے۔ |
29 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
30 |
سَنَفۡرُغُ لَكُمۡ أَيُّهَ ٱلثَّقَلَانِ ہم فارغ ہوتے ہیں تمہاری طرف (احتساب کے لئے) ، اے بوجھل قافلو (زمین کے بوجھو) ۔ |
31 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
32 |
يَـٰمَعۡشَرَ ٱلۡجِنِّ وَٱلۡإِنسِ اے فرقے (گروہ) جِنّوں اور انسانوں کے! إِنِ ٱسۡتَطَعۡتُمۡ أَن تَنفُذُواْ مِنۡ أَقۡطَارِ ٱلسَّمَـٰوَٲتِ وَٱلۡأَرۡضِ فَٱنفُذُواْۚ اگر تم سے ہو سکے کہ نکل بھاگو آسمان اور زمین کے کناروں سے، تو نکل بھاگو۔ لَا تَنفُذُونَ إِلَّا بِسُلۡطَـٰنٍ۬ نہیں نکل سکنے کے بن سند (بغیر زور) ۔ |
33 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
34 |
يُرۡسَلُ عَلَيۡكُمَا شُوَاظٌ۬ مِّن نَّارٍ۬ وَنُحَاسٌ۬ فَلَا تَنتَصِرَانِ چھوٹتے ہیں تم پر شعلے آگ کے صاف اور دھواں ملے، پھر تم بدلہ نہیں لے سکتے۔ |
35 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
36 |
فَإِذَا ٱنشَقَّتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتۡ وَرۡدَةً۬ كَٱلدِّهَانِ پھر جب پھٹ جائے آسمان، تو ہو جائے گلابی، جیسے تیل کی تلچھٹ۔ |
37 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
38 |
فَيَوۡمَٮِٕذٍ۬ لَّا يُسۡـَٔلُ عَن ذَنۢبِهِۦۤ إِنسٌ۬ وَلَا جَآنٌّ۬ پھر اس دن پوچھ نہیں اس کے گناہ کی کسی آدمی سے نہ جِنّ سے۔ |
39 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّڪُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
40 |
يُعۡرَفُ ٱلۡمُجۡرِمُونَ بِسِيمَـٰهُمۡ پہچانے پڑیں گے گناہگار اپنے چہرے سے، فَيُؤۡخَذُ بِٱلنَّوَٲصِى وَٱلۡأَقۡدَامِ پھر پکڑا جائے گا ماتھے (پیشانی کے) بال سے اور پاؤں سے۔ |
41 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
42 |
هَـٰذِهِۦ جَهَنَّمُ ٱلَّتِى يُكَذِّبُ بِہَا ٱلۡمُجۡرِمُونَ (کہا جائے گا) یہ دوزخ ہے جس کو جھوٹ بتاتے (تھے) گناہگار، |
43 |
يَطُوفُونَ بَيۡنَہَا وَبَيۡنَ حَمِيمٍ ءَانٍ۬ پھرتے (چکر لگاتے رہیں گے) ہیں بیچ اس کے، اور کھولتے پانی کے۔ |
44 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
45 |
وَلِمَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِۦ جَنَّتَانِ اور جو کوئی ڈرا کھڑے ہونے سے اپنے رب کے آگے، اس کو ہیں دو باغ (جنتیں) ۔ |
46 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
47 |
ذَوَاتَآ أَفۡنَانٍ۬ جن میں بہت سی ٹہنیاں(ڈالیاں) ۔ |
48 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
49 |
فِيہِمَا عَيۡنَانِ تَجۡرِيَانِ ان میں دو چشمے بہتے۔ |
50 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
51 |
فِيہِمَا مِن كُلِّ فَـٰكِهَةٍ۬ زَوۡجَانِ ان میں ہر میوے کی قِسم قِسم۔ |
52 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
53 |
مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ فُرُشِۭ بَطَآٮِٕنُہَا مِنۡ إِسۡتَبۡرَقٍ۬ۚ لگے بیٹھے بچھونوں پر، جن کے استر تافتہ (ریشم) کے۔ وَجَنَى ٱلۡجَنَّتَيۡنِ دَانٍ۬ اور میوہ ان باغوں کا جھک رہا۔ |
54 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
55 |
فِيہِنَّ قَـٰصِرَٲتُ ٱلطَّرۡفِ لَمۡ يَطۡمِثۡہُنَّ إِنسٌ۬ قَبۡلَهُمۡ وَلَا جَآنٌّ۬ اُن میں عورتیں ہیں نیچی نگاہ والیاں، نہیں بیاہا ان کو کسی آدمی نے ان سے پہلے، اور نہ کسی جِنّ نے۔ |
56 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
57 |
كَأَنَّہُنَّ ٱلۡيَاقُوتُ وَٱلۡمَرۡجَانُ وہ کیسی جیسے لعل اور مونگا۔ |
58 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
59 |
هَلۡ جَزَآءُ ٱلۡإِحۡسَـٰنِ إِلَّا ٱلۡإِحۡسَـٰنُ اور کیا بدلہ ہے نیکی کا مگر نیکی(اعلیٰ درجے کی جزا) ۔ |
60 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
61 |
وَمِن دُونِہِمَا جَنَّتَانِ اور ان دو باغ کے سِوا اور دو باغ۔ |
62 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
63 |
مُدۡهَآمَّتَانِ گہرے سبز جیسے سیاہ۔ |
64 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
65 |
فِيہِمَا عَيۡنَانِ نَضَّاخَتَانِ ان میں دو چشمے ہیں ابلتے۔ |
66 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
67 |
فِيہِمَا فَـٰكِهَةٌ۬ وَنَخۡلٌ۬ وَرُمَّانٌ۬ ان میں میوہ اور کھجوریں اور انار۔ |
68 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
69 |
فِيہِنَّ خَيۡرَٲتٌ حِسَانٌ۬ سب باغوں میں نیک عورتیں ہیں خوبصورت۔ |
70 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
71 |
حُورٌ۬ مَّقۡصُورَٲتٌ۬ فِى ٱلۡخِيَامِ گوریاں رُکی رہتیاں (ٹھہرائی ہوئی) خیموں میں۔ |
72 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
73 |
لَمۡ يَطۡمِثۡہُنَّ إِنسٌ۬ قَبۡلَهُمۡ وَلَا جَآنٌّ۬ نہیں بیاہا ان کو کِسی آدمی نے اُن سے پہلے، نہ کسی جِنّ نے۔ |
74 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
75 |
مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ رَفۡرَفٍ خُضۡرٍ۬ وَعَبۡقَرِىٍّ حِسَانٍ۬ لگے بیٹھے سبز چاندنیوں (قالینوں) پر اور چھاپے کی خوش طرح (نادر) ۔ |
76 |
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلاؤ گے؟ |
77 |
تَبَـٰرَكَ ٱسۡمُ رَبِّكَ ذِى ٱلۡجَلَـٰلِ وَٱلۡإِكۡرَامِ بڑی برکت ہے نام کو تیرے رب کے جو بزرگی رکھتا ہے تعظیم والا۔ *********** |
78 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, PakistanEnail: cmaj37@gmail.com |
|
Visits wef Apr 2024 |