Quran Uthmani Arabic with Urdu TranslationSurah Al FatihahShah Abdul Qadir |
اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔ |
1 |
ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَـٰلَمِينَ سب تعریف اﷲ کو ہے، جو صاحب سارے جہان کا۔ |
2 |
ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ بہت مہربان نہایت رحم والا۔ |
3 |
مَـٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ مالک انصاف کے دن کا۔ |
4 |
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ تجھی کو ہم بندگی کریں، اور تجھی سے ہم مدد چاہیں۔ |
5 |
ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٲطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ چلا ہم کو راہ سیدھی۔ |
6 |
صِرَٲطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ راہ ان لوگوں کی جن پر تو نے فضل کیا، غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ نہ وہ جن پر غصّہ ہوا، اور بہکنے والے۔ *********** |
7 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, Pakistan |
Visits wef Apr 2024 |