Quran Urdu Translation

Surah Al Kafirun

Shah Abdul Qadir

اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


  تو کہہ ، اے منکرو!

1

میں نہیں پوجتا جس کو تم پُوجو۔

2

اور نہ تم پُوجو جس کو میں پُوجو ں۔

3

اور نہ مجھ کو پوجنا جس کو تم نے پُوجا۔

4

اور نہ تم کو پوجنا جس کو میں پُوجوں۔

5

تم کو تمہاری راہ، اور مجھ کو میری راہ۔

***********

6


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Apr 2024 web counter