Quran Urdu TranslationSurah Al Ma'unShah Abdul Qadir |
اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
تو نے دیکھا! وہ جو جھٹلاتا ہے انصاف ہونا، |
1 |
سو وہی ہے جو دھکیلتا ہے یتیم کو، |
2 |
اور نہیں تاکید کرتا محتاج کے کھانے پر۔ |
3 |
پھر خرابی ہے ان نمازیوں کی ، |
4 |
جو اپنی نماز سے بے خبر ہیں، |
5 |
وہ جو دکھاوا کرتے ہیں۔ |
6 |
اور مانگے نہ دیں برتنے کی چیز۔ |
7 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, Pakistan |
Visits wef Apr 2024 |