Quran Urdu TranslationSurah Al HumazahShah Abdul Qadir |
اردو اور عربی فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
خرابی ہے ہر طعنے دیتے عیب چنتے کی۔ |
1 |
جس نے سمیٹا مال اور گِن گِن رکھا، |
2 |
خیال رکھتا ہے کہ اس کا مال سدا رہے گا اسکے ساتھ۔ |
3 |
کوئی نہیں!اس کو پھینکنا ہے اس روندنے والی (حُطمہ) میں۔ |
4 |
اور تو کیا بوجھا کون ہے روندنے والی (حُطمہ)؟ |
5 |
آگ ہے اﷲ کی سلگائی۔ |
6 |
وہ جو جھانک لیتی ہے دل(میں) ۔ |
7 |
ان کو اس میں موندا (ڈھانک دیا)ہے، |
8 |
لمبے لمبے ستونوں میں۔ *********** |
9 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, Pakistan |
Visits wef Apr 2024 |