Surah Al QariyahUrdu Translation: Shah Abdul Qadir |
For Better Viewing Download Arabic / Urdu Fonts
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
وہ کھڑکھڑاتی (عظیم حادثہ)! |
1 |
کیا ہے وہ کھڑکھڑاتی (عظیم حادثہ)؟ |
2 |
اور توکیا بوجھا کیا ہے وہ کھڑکھڑاتی (عظیم حادثہ)؟ |
3 |
جس دن ہوں لوگ جیسے پتنگے بکھرے۔ |
4 |
اور ہوں پہاڑ جیسے رنگی اون دھنی۔ |
5 |
سو جس کی بھاری ہوئیں تولیں (اعمال)، |
6 |
تو اس کو گذران (عیش) ہے من مانتی (دل پسند)۔ |
7 |
اور جس کی ہلکی ہوئیں تولیں (اعمال)، |
8 |
تو اس کا ٹھکانا گڑھا۔ |
9 |
اور تو کیا بوجھا وہ کیا ہے؟ |
10 |
آگ ہے دھکتی۔ *********** |
11 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, PakistanEnail: cmaj37@gmail.com |
|
Visits wef Apr 2024 |