Quran Arabic with Urdu TranslationSurah Al GhashiyahShah Abdul Qadir |
For Better Viewing Download Arabic / Urdu Fonts
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ کچھ پہنچی تجھ کو بات اس چھپالینے والی (قیامت) کی! |
1 |
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ خَاشِعَةٌ کتنے منہ اس دن خوفزدہ ہیں۔ |
2 |
عَامِلَةٌ نَاصِبَةٌ محنت کرتے تھکتے۔ |
3 |
تَصْلَى نَارًا حَامِيَةً پہنچیں گے دھکتی آگ میں، |
4 |
تُسْقَى مِنْ عَيْنٍ آنِيَةٍ پانی ملے گا ایک چشمے کھولتے کا، |
5 |
لَيْسَ لَهُمْ طَعَامٌ إِلَّا مِنْ ضَرِيعٍ نہیں اس پاس کھانا، مگر جھاڑ کانٹے، |
6 |
لَا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِي مِنْ جُوعٍ نہ موٹا کرے، نہ کام آئے بھوک میں۔ |
7 |
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَاعِمَةٌ کتنے منہ اس دن آسودہ ہیں۔ |
8 |
لِسَعْيِهَا رَاضِيَةٌ اپنی کمائی سے راضی۔ |
9 |
فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٍ اونچے باغ میں۔ |
10 |
لَا تَسْمَعُ فِيهَا لَاغِيَةً نہیں سنتے اس میں بکنا (بیہودہ بات)۔ |
11 |
فِيهَا عَيْنٌ جَارِيَةٌ اس میں ایک چشمہ ہے بہتا۔ |
12 |
فِيهَا سُرُرٌ مَرْفُوعَةٌ اس میں تخت ہیں اونچے بچھے۔ |
13 |
وَأَكْوَابٌ مَوْضُوعَةٌ اور آبخورے (کوزہ) دھرے، |
14 |
وَنَمَارِقُ مَصْفُوفَةٌ اور قالیچے (غالیچے) قطار پڑے، |
15 |
وَزَرَابِيُّ مَبْثُوثَةٌ اور مخمل کے نہانچے کھنڈ رہے (قالین بچھے ہوئے )۔ |
16 |
أَفَلَا يَنْظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ بھلا کیا نگاہ نہیں کرتے اونٹوں پر، کیسے بنائے ہیں؟ |
17 |
وَإِلَى السَّمَاءِ كَيْفَ رُفِعَتْ اور آسمان پر، کیسا بلند کیا ہے؟ |
18 |
وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ اور پہاڑوں پر، کیسے کھڑے کئے ہیں؟ |
19 |
وَإِلَى الْأَرْضِ كَيْفَ سُطِحَتْ اور زمین پر، کیسی صاف بچھائی ہے؟ |
20 |
فَذَكِّرْ إِنَّمَا أَنْتَ مُذَكِّرٌ سو تو سمجھا، تیرا کام یہی ہے سمجھانا۔ |
21 |
لَسْتَ عَلَيْهِمْ بِمُصَيْطِرٍ تو نہیں اُن پرداروغہ۔ |
22 |
إِلَّا مَنْ تَوَلَّى وَكَفَرَ مگر جس نے منہ موڑا اور منکر ہوا۔ |
23 |
فَيُعَذِّبُهُ اللَّهُ الْعَذَابَ الْأَكْبَرَ تو عذاب کرے گا اس کو اﷲ، وہ بڑا عذاب۔ |
24 |
إِنَّ إِلَيْنَا إِيَابَهُمْ بیشک ہم پاس ہی ان کو پھر(لوٹ کر) آنا۔ |
25 |
ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُمْ پھر بیشک ہمارا ذمہ ہے اُن سے حساب لینا۔ *********** |
26 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, PakistanEnail: cmaj37@gmail.com |
|
Visits wef Apr 2024 |