Quran Urdu TranslationSurah Al KafirunTranslation by Fateh Muhammad Jalundhari |
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
(اے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم) ان منکران اسلام سے کہہ دو کہ اے کافرو! |
1 |
جن (بتوں) کو تم پوجتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا |
2 |
اور جس (خد) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے |
3 |
اور (میں کہتا ہوں) کہ جن کی تم پرستش کرتے ہو انکی پرستش کرنے والا نہیں ہوں |
4 |
اور نہ تم اسکی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں |
5 |
تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر *********** |
6 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, Pakistan |
|
Visits wef Apr 2024 |