Quran4UQuran4U

Quran Urdu Translation

Surah Al Takathur

Translation by Fateh Muhammad Jalundhari

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


(لوگو!) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا

1

یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں

2

دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

3

پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

4

دیکھو! اگر تم جانتے (یعنی) یقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)

5

تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے

6

پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آجائے گا)    ‏

7

پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہوگی ‏

***********

8


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Apr 2024

free web page counter

© Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana · Lahore, Pakistan · [email protected]

Home · About · Contact · Privacy