Quran Arabic with Urdu Translation

Surah Al Nas

Translation by Fateh Muhammad Jalundhari

شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔


قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ

کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

1

مَلِكِ النَّاسِ

(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی

2

إِلَهِ النَّاسِ

لوگوں کے معبود برحق کی

3

مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ

(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے ‏

4

الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ

جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے

5

مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ

(خواہ وہ) جنات سے (ہو) یا انسانوں میں سے

***********

6


© Copy Rights:

Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,

Lahore, Pakistan

Visits wef Apr 2024

free web page counter