Quran Arabic with Urdu TranslationSurah Al QadrTranslation by Fateh Muhammad Jalundhari |
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا |
1 |
وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟ |
2 |
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے |
3 |
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام) کے لئے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں |
4 |
سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ (یہ رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے *********** |
5 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, Pakistan |
|
Visits wef Apr 2024 |