Quran Arabic with Urdu TranslationSurah Al FajrTranslation by Fateh Muhammad Jalundhari |
شروع اﷲ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا (ہے)۔
وَالْفَجْرِ فجر کی قسم |
1 |
وَلَيَالٍ عَشْرٍ اور دس راتوں کی |
2 |
وَالشَّفْعِ وَالْوَتْرِ اور جفت اور طاق کی |
3 |
وَاللَّيْلِ إِذَا يَسْرِ اور رات کی جب جانے لگے |
4 |
هَلْ فِي ذَلِكَ قَسَمٌ لِذِي حِجْرٍ (اور ) بیشک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں |
5 |
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا |
6 |
إِرَمَ ذَاتِ الْعِمَادِ (جو ) ارم (کہلاتے تھے اتنے ) دراز قد |
7 |
الَّتِي لَمْ يُخْلَقْ مِثْلُهَا فِي الْبِلَادِ کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے |
8 |
وَثَمُودَ الَّذِينَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادی (قریا ) میں پتھر تراشتے (اور گھر بناتے ) تھے |
9 |
وَفِرْعَوْنَ ذِي الْأَوْتَادِ اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا |
10 |
الَّذِينَ طَغَوْا فِي الْبِلَادِ یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے |
11 |
فَأَكْثَرُوا فِيهَا الْفَسَادَ اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے |
12 |
فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا |
13 |
إِنَّ رَبَّكَ لَبِالْمِرْصَادِ بیشک تمہارا پروردگار تاک میں ہے |
14 |
فَأَمَّا الْإِنْسَانُ إِذَا مَا ابْتَلَاهُ رَبُّهُ فَأَكْرَمَهُ وَنَعَّمَهُ مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے کہ اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے فَيَقُولُ رَبِّي أَكْرَمَنِ تو کہتا ہے کہ (آہ ) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی |
15 |
وَأَمَّا إِذَا مَا ابْتَلَاهُ فَقَدَرَ عَلَيْهِ رِزْقَهُ اور جب (دوسری طر ح ) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے فَيَقُولُ رَبِّي أَهَانَنِ تو کہتا ہے کہ (ہائے ) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا |
16 |
كَلَّا ۖ نہیں بَلْ لَا تُكْرِمُونَ الْيَتِيمَ اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو |
17 |
وَلَا تَحَاضُّونَ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو |
18 |
وَتَأْكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلًا لَمًّا اور میراث کے مال کو سمیٹ کر کھا جاتے ہو |
19 |
وَتُحِبُّونَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّا اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو |
20 |
كَلَّا إِذَا دُكَّتِ الْأَرْضُ دَكًّا دَكًّا تو آج زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کر پشت کر دی جائے گی |
21 |
وَجَاءَ رَبُّكَ وَالْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا اور تمہارا پروردگار (جلوہ فرما ہوگا) اور فرشتے قطار باندھ کر آ موجود ہوں گے |
22 |
وَجِيءَ يَوْمَئِذٍ بِجَهَنَّمَ ۚ اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی يَوْمَئِذٍ يَتَذَكَّرُ الْإِنْسَانُ وَأَنَّى لَهُ الذِّكْرَى تو انسان اس دن متنبہ ہوگا مگر اب انتباہ (سے ) اسے فائدہ کہاں (مل سکے گا ) |
23 |
يَقُولُ يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي کہے گا کاش میں نے اپنی (جادوانی کے لیے ) کچھ بھیجا ہوتا |
24 |
فَيَوْمَئِذٍ لَا يُعَذِّبُ عَذَابَهُ أَحَدٌ تو اس دن نہ کوئی خدا کے عذاب کی طرح کا (کسی کو ) عذاب دے گا |
25 |
وَلَا يُوثِقُ وَثَاقَهُ أَحَدٌ اور نہ کوئی ویسا جکڑے گا |
26 |
يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ اے اطمینان پانے والی روح! |
27 |
ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی |
28 |
فَادْخُلِي فِي عِبَادِي تو میرے (ممتاز ) بندوں میں داخل ہوجا |
29 |
وَادْخُلِي جَنَّتِي اور میری بہشت میں داخل ہو جا *********** |
30 |
© Copy Rights:Zahid Javed Rana, Abid Javed Rana,Lahore, Pakistan |
|
Visits wef Apr 2024 |